• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میٹ کمپنی کی استعدادکار بڑھانے کے حوالے سے تجاویز پیش

لاہور(خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر لائیو سٹاک و ٹرانسپورٹ اور مائنز اینڈ منرلز ابراہیم مراد نے پنجاب میٹ کمپنی کی تجدید کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کی۔ ۔ میٹ ایکسپورٹرز کی جانب سے میٹ ایکسپورٹ سے متعلقہ مسائل اور کمپنی کی استعداد کار بڑھانے کے حوالے سے تجاویز پیش کی گئیں۔
لاہور سے مزید