• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایئرپورٹس کی سالانہ درجہ بندی رپورٹ جاری

لاہور (نیوزرپورٹر)عالمی ادارے اسکائی ٹریکس نے دنیا بھر کے ایئرپورٹس کی سالانہ درجہ بندی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ جس کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو عالمی رینکنگ میں 3اسٹار کیٹیگری لاہور اور کراچی ایئرپورٹس کو 2اسٹار کیٹیگری دی گئی ہے۔
لاہور سے مزید