• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

لاہور (نیوزرپورٹر) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار 200روپے کے اضافے سے 4لاکھ 55ہزار 762روپے اور فی 10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 800روپے کے اضافے سے 3لاکھ 90ہزار 742روپے کی سطح پر آگئی۔دریں اثنا فی تولہ چاندی کی قیمت 78روپے کے اضافے سے 6ہزار 900روپے کی سطح پر آگئی اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 67روپے کے اضافے سے 5ہزار 915روپے کی سطح پر آگئی۔
لاہور سے مزید