• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی سرکار کی سرپرستی میں بھارت کا اصل فاشسٹ چہرہ دنیا نے دیکھ لیا،صدر مرکزی مسلم لیگ

لاہور(خبرنگار) مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے بھارت میں مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ ہندوتوا کی سوچ کے تحت کی جانے والی کھلی دہشت گردی ہے، مودی سرکار کی سرپرستی میں بھارت کا اصل فاشسٹ چہرہ دنیا نے دیکھ لیا۔
لاہور سے مزید