لاہور (اپنے نامہ نگار سے) گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نےسابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی نمازجنازہ میں شرکت کی اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ میاں منظور احمد وٹو ایک منجھے ہوئے سیاستدان تھے ۔مرحوم کی پارٹی کے لئے خدمات کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔