• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روڈا میں موجود انڈسٹری کے مسائل جلد حل ہوجائیں گے،محمد علی میاں

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)سابق صدر لاہور چیمبرمحمد علی میاں نے کہا ہے کہ روی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (روڈا) کے ساتھ بات چیت مثبت سمت میں آگے بڑھ رہی ہے اور سگیاں اور آس پاس کے صنعتی علاقوں کے مسائل دوستانہ طور پر حل کیے جائیں گے۔ پچھلے اجلاس بہت مفید رہے ہیں۔
لاہور سے مزید