اگر سستی بھی ہوجائے کوئی چیز
رہا ہوتے نہیں مہنگائی سے ہم
اضافہ خوب ہوتا ہے ہمیشہ
کمی ہوتی ہے قیمت میں بہت کم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں پہلی مرتبہ جھینگوں کے جدید اور مربوط فارم ہاؤسز قائم کیے جا رہے ہیں۔
لاہور قلندرز نے خوشاب میں حالیہ منعقدہ پی ڈی پی ٹرائلز کے بعد کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا، ٹرائلز میں 136 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار والا فاسٹ باؤلر بھی سامنے آگیا۔
مظفرگڑھ کے علاقے سیت پور میں ایک شخص نے تیز دھار آلے سے 2 بیٹیوں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے تیز دھار آلے سے خود کو اور اپنی بیوی کو بھی زخمی کر دیا۔
پولیس کے مطابق ملزم عام مہمانوں کی طرح تقریب میں شریک ہوا، لوگوں کے ساتھ گھل مل گیا اور کھانا بھی کھایا، جبکہ موقع ملنے کا انتظار کرتا رہا۔
اگلے 24 گھنٹے کے لیے پیٹرول سستا اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اور رکن قومی اسمبلی ثمر ہارون بلور نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے دورہ پشاور میں کرکٹ سے متعلق اعلانات کا خیر مقدم کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو جواب دے دیا۔
معروف گلوکار محسن رضا خان عرف بنی 74 سال کی عمر میں انتقال کرگئے. کراچی سے انکے دوست کے مطابق مرحوم محسن رضا خان کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔
خیبرپختونخوا کے غیر فعال وزیر آفتاب عالم نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو 10 کروڑ ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہر میٹنگ کا مرکز و محور پاکستان کے عوام ہیں۔
بالی ووڈ اداکار عرفان خان مرحوام کے بیٹے بابیل خان کا کہنا ہے کہ اگرچہ وہ فلموں کی شوٹنگ کے دوران اب پہلے سے زیادہ پراعتماد اور مطمئن محسوس کرتے ہیں، تاہم آڈیشن دینے کے مرحلے پر آج بھی گھبراہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں۔
سندھ حکومت نے 5 پی ایس پی افسران کو بلوچستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن سے سائبر ہراسانی، بلیک میلنگ اور بھتا خوری میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا۔
دسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے کمسن ملازمہ فاطمہ اصغر ہلاکت کیس میں ملزمان پر کم عمر بچوں سے ملازمت کے قانون کی دفعہ 3 لگانے کا حکم دے دیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے اپنے نوٹیفکیشن میں کہا کہ عائشہ گلالئی جماعت صفا کی چیئرپرسن ہیں، جس کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا۔