• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسن علی کے سسر اپنی نواسی سے ملنے کیلئے شدت سے منتظر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولر حسن علی کے سُسر لیاقت خان اپنی نواسی سے ملنے کے منتظر ہیں ۔ حسن علی اور سمیعہ خان کی شادی 2019ء میں دبئی میں ہوئی تھی ۔ لیاقت خان کا کہنا ہے کہ نواسی کو گود میں لینے کیلئے انتظار نہیں کر سکتا، امید ہے کہ ہم سب احمد آباد میں ملاقات کریں گے۔

اسپورٹس سے مزید