• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انضمام الحق آج حیدرآباد روانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیف سلیکٹر انضمام الحق بدھ کو حیدرآباد روانہ ہوں گے ، وہ نیدر لینڈ کیخلاف میچ سے قبل ٹیم انتظامیہ اور کھلاڑیوں سے ملاقات کرینگے۔ وہ ورلڈ کپ کی حکمت عملی کے بارے میں اپنی رائے دیں گے۔
اسپورٹس سے مزید