• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ٹیم آج سری لنکا کیخلاف دوسرا میچ کھیلے گی

ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا دوسرا میچ آج سری لنکا کے خلاف حیدرآباد دکن میں کھیلے گی۔

پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے، اوپنر فخر زمان کی جگہ عبداللّٰہ شفیق کو فائنل الیون میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ 

ورلڈ کپ میں آج ہی کھیلے جارہے دوسرے میچ میں انگلینڈ اور بنگلا دیش کی ٹیمیں دھرمشالہ میں مد مقابل ہوں گی۔

پاکستان کا ورلڈ کپ میں سری لنکا کیخلاف جیت کا 100 فیصد ریکارڈ ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید