• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ملیریا کے 21 کیسز رپورٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملیریا کے 21 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق ملیریا کے سب سے زیادہ 8 کیسز ضلع ملیر سے رپورٹ ہوئے ، کورنگی سے5، وسطی اور جنوبی سے تین تین، غربی اور شرقی سے ا ایک ایک کیس رپورٹ ہوا، صوبہ سندھ میں 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر ملیریا کے 3116 کیسز رپورٹ، رواں سال سندھ بھر میں ملیریا سے 2 افراد انتقال کر چکے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید