• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دل کا رشتہ ایپ پر ایک سال سے کم عرصے میں 5 ہزار شادیاں طے پاگئیں


”دل کا رشتہ“ ایپ پر ایک سال سے بھی کم عرصے میں 5 ہزار شادیاں طے پا گئیں، پروفائل بنانے والوں کے رشتے بہت کم عرصے میں طے ہوگئے.

ایپ بین الاقوامی لانچنگ کے بعد سمندر پار پاکستانیوں سے رشتے جوڑنے لگی۔ امریکا، کینیڈا، برطانیہ، یو اے ای، سعودی عرب، اٹلی اور اسپین جیسے ممالک سے پاکستانی رشتے حاصل کرنا ممکن ہوگیا۔

پاکستان کی پہلی رشتہ ایپ ”دل کا رشتہ“ کے ذریعے ساڑھے 8  لاکھ جوڑے مل گئے۔

پاکستان میں تقریباً ہر گھر کو درپیش رشتے کی تلاش کے اہم ترین مسئلہ کو حل کر نے کا بیڑا ʼʼدل کا رشتہ‘‘ ایپ نے اُٹھایا ہے۔ ایپ متعارف کروائے جانے کے بعد صارفین کی بڑی تعداد اس میں اپنی دلچسپی کا اظہار کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔

دل کا رشتہ کی ٹیم اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ شادی کے خواہش مند سنجیدہ افراد کی 100 فیصد تصدیق کے عمل کو شفاف بنایا جائے۔

خاص رپورٹ سے مزید