مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے۔
شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے میاں اختر کافی عرصے سے علیل تھے اور گزشتہ 4 روز سے لاہور کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔
سعودی عرب نے 15 سال سے کم عمر عازمین حج پر عائد پابندی ختم کردی۔
ڈپٹی کمشنر کے مطابق کوٹری میں ایک ہی خاندان کے4 بچوں کی اموات15روز کے دوران ہوئی۔
ان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری علاقائی صورتحال اور پاکستان کی قربانیوں کا ادراک کرے، پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔
وفاقی وزیرِ اطلاعات نے کہا ہے کہ دوسری جانب ایک ایسا ملک ہے جس کا کبھی کلبھوشن پکڑا جاتا ہے اور کبھی ابھینندن۔
وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان کے سابق چیف سیکرٹریز اور ان کی بیواؤں کو دی جانے والی تاحیات اضافی مراعات کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔
ڈرائیور نے لاعلمی کے باعث ٹریلر چلا دیا جس کے باعث دونوں ٹریلر تلے دب کر جاں بحق ہو گئے۔
اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ ابوظبی میں بسے پاکستانی شہری پاسپورٹ کے لیے آن لائن درخواست دیں۔
شفیع جان نے کہا ہے کہ اقلیتی طلباء کے لیے11 کروڑ 25 لاکھ روپے کی گرانٹ کی منظوری دی ہے، دہشت گردی سے متاثرہ اقلیتوں کے انڈومنٹ فنڈ کی رقم 30 کروڑ روپے کرنے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے صدر میں دکان میں نقب زنی کا مقدمہ سنار کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ متوفی کوٹے کے تحت حاصل حق ختم نہیں کیا جا سکتا۔
معرکۂ حق کی فتح کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے جہاں پاک فوج کی جراّت اور قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔
عدالت کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ بلاک ہونے سے تعلیم، صحت، روزگار اور بینکنگ سہولیات متاثر ہوتی ہیں۔
آئندہ ہفتے کیسز کے لیے نیا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا، 4 مئی سے 7 سنگل اور 4 ڈویژن بینچ کیسز کی سماعت کریں گے۔
عدالتِ عالیہ کی جانب سے ٹرائل کورٹ کے جج پر جانبداری اور بدتمیزی کے الزامات بے بنیاد قرار دے کر درخواست خارج کی گئی۔
دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد، آئی ای ڈی بم اور ایک ڈیٹونیٹر برآمد ہوا ہے۔ دہشت گرد مختلف مقامات پر کارروائیاں کرنا چاہتے تھے۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے جامعہ ابوالقاسم تبلیغی مرکز کا دورہ کیا۔