کراچی(اسٹاف رپورٹر) انچارج اے پی ایم ایس او جامعہ کراچی نے کہا ہے کہ فیکلٹی آف لاء جامعہ کراچی میں KSP کیٹیگری بحال کرنے پر انتظامیہ کے شکر گزار ہیں، اے پی ایم ایس او نے ہمیشہ طلبا کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کا کردار ادا کیا اور آئندہ بھی کریں گے، اراکین مرکزی کمیٹی تاہم جامعہ کراچی کی فیسوں میں 30 فیصد اضافے کو مسترد کرتے ہیں۔