نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران کرکٹ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے شاہد آفریدی پر کرکٹ کے میدان میں کردار ادا کرنے پر زور دیا۔
رومیش تھارنگا نے ایئرلائن کے خلاف شکایت درج کروادی۔ پانچوں خراب جیولن رومیش تھارنگا کی اہم کامیابیوں میں استعمال ہو چکے تھے۔
عالمی اسپورٹس شہروں کی 2026ء کی رینکنگ جاری کر دی گئی۔
کرشنماچاری سری کانت نے افغانستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں ویبھو سوریاونشی کو پلیئنگ الیون سے باہر کرنے پر گوتم گمبھیر اور بھارتی ٹیم مینجمنٹ پر شدید تنقید کی ہے۔
وکٹ کیپر نے جواب میں پوچھا ہے کہ آپ نے مجھے بلایا کیوں تھا اور میرا موبائل ابھی تک واپس کیوں نہیں کیا گیا؟
قومی ریسلر انعام بٹ نے انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کو تفصیلی وضاحت جمع کرا دی۔
قومی کرکٹرز برمنگھم سے براستہ دوحہ وطن واپس پہنچے، سوشل میڈیا پر بھی ان کی تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کی ہدایات پر قومی کرکٹرز کا عمل جاری ہے۔
انگلینڈ انڈر 19 نے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان انڈر 19 کو 2 رنز سے شکست دے دی۔
جاپان میں ایشین گیمز سے قبل رہائش کا سنگین بحران پیدا ہوگیا، ایونٹ میں 17 ہزار سے زائد ایتھلیٹس اور آفیشلز کی شرکت متوقع ہے۔
گریٹ نارتھ رن میں 63 ہزار رنرز نے شرکت کی تھی۔ دو 25 سال کے رنرز دوڑ کے دوران اچانک گر پڑے تھے: ریس منتظمین
پاکستان میں سہہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سیکیورٹی وفد نے محکمہ داخلہ پنجاب کے میچز کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس میں شرکت کی۔
سیمی فائنل میں سری لنکا کے خلاف پاکستان ٹیم نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کروایا تھا: آئی سی سی
جرمنی کے ٹینس اسٹار الیگزینڈر زیوریف نے یو ایس اوپن کا فائنل جیتنے کے بہت حیران کن ردِعمل دیا جو کہ میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا۔
بھارتی ہاکی کے سیکریٹری جنرل بھولا ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کی ہاکی فیڈریشنز کے درمیان تعلقات بہترین ہیں۔
ٹیم کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 11 پوائنٹس بھی کٹ گئے۔
ملائیشیا کے لیجنڈری فٹبالر داتوک عبدہ الف اور ان کی دلہن کی عمر میں 52 سال کا فرق ہے۔