کراچی (این این آئی)نیپرا نے کراچی میں سولر پاور منصوبوں کی از سر نو سماعت کا فیصلہ کرتے ہوئے کے الیکڑک کے270میگاواٹ کے دو پاورپل انٹس کے نوٹسز جاری کردیے۔ملیرکراچی میں 150میگاواٹ سولر پلانٹ کی منظوری اور ویسٹ کراچی میں 120میگاواٹ پاورپلانٹ سے متعلق سماعت 15نومبر کو ہوگی ۔نیپرا کی جانب سے سماعت کے بعد بنچ مارک ٹیرف کی مسابقتی بولی کے حوالے سے فیصلہ کرے گا۔