• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں سڑک پر ڈرائیورز کی نیند بھگانے کیلئے انوکھا اقدام

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

چین میں سڑک پر دورانِ ڈرائیونگ ڈرائیورز کی نیند بھگانے کے لیے انوکھا اقدام کیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثات سے بچنے کے لیے چینی حکام نے ہائی ویز پر لیزر لائٹس نصب کی ہیں تاکہ گاڑی چلانے والوں کو دورانِ ڈرائیونگ  سو جانے سے روکا جا سکے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں ہائی ویز پر مختلف رنگ کی تیز لیزر لائٹس لگائی گئی ہیں جن سے ڈرائیورز کی تھکان بھی دور ہو گی۔


دلچسپ و عجیب سے مزید