ایس ایس پی امجد شیخ، ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی بھی، ایس ایس پی سٹی عارف عزیز اور ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ بھی پیش ہوئے۔
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔
امریکا بھر سے پادریوں نے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں جمع ہو کر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے لیے دعا کی۔
آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افغان بارڈر کے کُرم سیکٹر میں پاک فوج کی افغان طالبان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
مشہور بھارتی یوٹیوبر انوراگ دوبھال نے سوشل میڈیا پر ایک تشویشناک ویڈیو جاری کی ہے جس میں اُنہوں نے اپنے والدین پر ہراسانی اور ذہنی دباؤ ڈالنے کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری دن شدید مندی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 57 ہزار تک گر گیا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 34 ڈالرز کم ہو کر 5110 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں امتحان دینے کے لیے گھر سے نکلنے والے بہن اور بھائی کو مبینہ طور پر ان کے سگے چچا نے تشدد کر کے قتل کر ڈالا۔
واشنگٹن ڈی سی میں قائم تھنک ٹینک سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز کی رپورٹ جاری
فینسی یکم اپریل 1988ء کو پیدا ہوئی تھی
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران اسرائیل کے بن گوریون ایئر پورٹ پر جدید خرمشہر-4 بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کو فوری طور پر بورڈ آف پیس سے علیحدہ ہونا چاہیے۔
پنجاب کے تمام اضلاع میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مومنہ اقبال کے مطابق اس بیگ میں میرے مرحوم والد کا بٹوہ بھی موجود تھا
یونیسیف نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا و اسرائیل کی جنگ میں مشرقِ وسطیٰ میں تقریباً 200 بچے شہید ہو چکے ہیں۔
خیبر پختون خوا حکومت نے وادی پشاور میں وفاق کے تعاون سے ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔