سیالکوٹ، ڈسکہ ( نمائندہ جنگ،نا مہ نگا ر )پابندی کے باوجود غیر قانونی طورپرگیس ری فلنگ کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ ستراہ کے علاقہ موضع دھرم کوٹ سے پولیس نے بغیر لائسنس غیرقانونی طور پر گیس ری فلنگ کرنے والے ندیم کو رنگے ہاتھوں پکڑکر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔