• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم ممالک مسئلہ فلسطین حل کرنے کے بجائے راستہ تلاش کر رہے ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن-----فائل فوٹو
امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن-----فائل فوٹو

امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ  مسلم ممالک فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کے بجائے راستہ تلاش کر رہے ہیں۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ہر باضمیر شخص اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت ختم نہیں ہو رہی اور سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید