• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی جس میں ایک خاتون ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران ایک آکٹوپس کے انتہائی قریب پہنچ گئی اور اپنی جان کو خطرے میں ڈالتے ہوئے ویڈیو ریکارڈ کرلی۔

وائرل ویڈیو میں خاتون کو آکٹوپس کے قریب تیراکی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 ویڈیو کو ایک بلاگر نے انسٹاگرام پر شیئر کیا تھا، جس کی شناخت اس کے بائیو کے مطابق ایک سرٹیفائیڈ فری ڈائیور کے طور پر بھی کی گئی۔

ویڈیو کو تقریباً 300،000 ویوز اور 15،000 سے زیادہ لائیکس مل چکے ہیں جبکہ  کئی سوشل میڈیا صارفین نے اس پوسٹ پر دلچسپ تبصرے  بھی کیے ہیں۔

دلچسپ و عجیب سے مزید