• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رینکنگ ٹینس کا آغازآئندہ ماہ ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ابراہیم مرچنٹ میموریل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز 17 جولائی سے کراچی کلب میں ہوگا۔ چیمپئن شپ میں  مینز سنگلز،  لیڈیز سنگلز اور جونیئرز کے مقابلے رکھے  گئے ہیں۔ 
تازہ ترین