• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR نے تنخواہ دار طبقے کیلئے انکم ٹیکس گوشوارہ آسان بنادیا

اسلام آباد ( آن لائن ) ایف بی آر نے تنخواہ دار طبقے کیلئے انکم ٹیکس گوشوارے کو آسان بنا دیا ،وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو تنخواہ دار اور پنشنرز کیلئے انکم ٹیکس فارم سادہ بنانے کی ہدایات دیں تھیں۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس محتسب کو تنخواہ دار اور پنشنرز کیلئے آسان ٹیکس فائلنگ ایپ تیار کرنے کے بارے میں آگاہ کیا ہے‘ تنخواہ داروں کو انکم ٹیکس گوشوارے میں 10خانے بھرنا ہوں گے ۔

اہم خبریں سے مزید