• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈمنسٹریٹو سروس، پولیس اور او ایم جی افسران کی گریڈ 18 میں ترقی کیلئے ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، پولیس سروس آف پاکستان اور آفس مینجمنٹ گروپ کے 200سے زائد افسران کو گریڈ 17سے گریڈ 18میں ترقی دینے کیلئے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی (DPC)کا اجلاس آج 29 جنوری کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن (کیبنٹ بلاک) میں ہو گا۔ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن انعام اللہ دھاریجو اجلاس کی صدارت کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید