• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیس بال، پاکستان دوسرا میچ بھی ہار گیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) تائیوان میں جاری ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم منگل کو فلپائن کے خلاف میچ بھی ہار گئی، اسکور4-2رہا۔ پاکستان کو پہلے میچ میں جاپان نے زیر کیا تھا۔
اسپورٹس سے مزید