• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ اے کی جانب سے پھولوں کی نمائش کا انعقاد

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی)پارکس اینڈ ہارٹٰکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے راولپنڈی جم خانہ میں پھولوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ اور سٹیشن کمانڈر بر یگیڈئیر احمد نواز نے کیا ۔ نمائش میں پی ایچ اے کے علاوہ تعلیمی اداروں کے طلبا اور طالبات اور دیگر اداروں نے بھی بھرپور شرکت کی ۔
اسلام آباد سے مزید