• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتوار سے بدھ کے دوران مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) محکمہ موسمیات نے اتوار سے بدھ کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔ اس دوران بعض مقامات پر موسلادھار بارش بھی متوقع ہے جس سے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
اسلام آباد سے مزید