• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سینٹ اور گورنر کے پی کا فنڈ ریزنگ نمائش کا دورہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی اور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں فنڈ ریزنگ نمائش کا دورہ کیا۔ اس فنڈ سے بچے اور ماں کی دیکھ بھال پر توجہ دی جائیگی۔ برطانوی ہائی کمشنر نے نمائش کا افتتاح کیا جبکہ ایم ایوب جمالی ڈائریکٹر جنرل پی این سی اے‘ ترک سفیر سمیت دیگر موجود تھے۔ محمود الحسن اور زہرہ ودود فاطمی کے زیر اہتمام‘ عاصم اختر اور محمود الحسن کے تیار کردہ ایونٹ میں فنکاروں کی ایک متاثر کن لائن اپ رہی۔
اسلام آباد سے مزید