• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر جمعہ کو حالات سے تنگ 30سالہ شخص نے خود کوآگ لگا کر خود کشی کی کوشش کی۔ آتشزدگی سے اس کا 70 فیصد جسم بری طرح جھلس گیا۔ ریسکیو 1122 نے متاثرہ شخص کو پمز ہسپتال برن یونٹ منتقل کر دیا۔
اسلام آباد سے مزید