• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ وسطی فٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام 16اسٹار گرائونڈ فیڈرل بی ایریا پر کھیلے جانے والے بلدیہ وسطی ڈے اینڈ نائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں سکسٹین  اسٹار فٹ بال کلب نے جہانگیر اسپورٹس کو 1-0سے شکست دیدی۔
تازہ ترین