• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، توڑ پھوڑ اور نقدی چرانے والے11افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)د کان میں توڑ پھوڑ اور نقدی لیکر فرار ہونے والے11افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ دیت میں پولیس نے اقبال کی د کان پر توڑ پھوڑ اور نقدی لیجانے کے الزام میں راجد، قاسم، عثمان، خالد اور7 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین