• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا، ولادیمیر پیوٹن

فائل فوٹو
فائل فوٹو

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔

ماسکو میں سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ کی صورتحال تباہ کُن ہے، ایسا کچھ یوکرین میں نہیں ہے۔

پریس کانفرنس کےدوران اسکرین پر روسی صدر کیخلاف تحریر سامنے آگئی، جس میں صدر پیوٹن سے عہدہ چھوڑنے اور روس کے اصل حقائق دنیا کو دکھانے کے مطالبات درج تھے۔

قبل ازیں روس کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے مطالبہ کیا کہ اسرائیل اور فلسطین تنازع کے دیرپا حل کے لیے بین الاقوامی کانفرنس منعقد کروائی جائے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید