• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی اقدامات یہودی ریاست کی حمایت کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، ٹروڈو

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی غزہ مہم خود اس کی طویل مدتی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔

جسٹن ٹروڈو نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی اقدامات یہودی ریاست کی حمایت کو بھی خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

کینیڈین وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل کے حالیہ اقدامات پر اسرائیل کے مضبوط ترین دوستوں کو بھی تشویش ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید