کراچی(اسٹاف رپورٹر) بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم(آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے تحت ”اطلاقی جینومکس اور جینومکس ایڈیٹنگ برائے تحفظِ غذا“ کے موضوع پر بین الاقوامی پریکٹیکل ٹریننگ کورس اور سمپوزیم جمعرات28 دسمبر2023ء تا5جنوری2024 ایل ای جے نیشنل سائینس انفارمیشن سینٹر جامعہ کراچی میں شروع ہوگا۔