• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت اور کے الیکٹرک کے درمیان کراچی کو توانائی کا تحفظ فراہم کرنے والے معاہدوں پر دستخط

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت پاکستان اور کے الیکٹرک کے درمیان کراچی کو توانائی کا تحفظ فراہم کرنے والے معاہدوں پر دستخط ، کے الیکٹرک کے مطابق حکومت پاکستان اور کے۔ الیکٹرک نے کراچی کی توانائی کے تحفظ کے لیے مختلف معاہدوں پر جمعہ کے پاور ڈویژن اسلام آباد کے دفتر میں دستخط کیے ان معاہدوں کے تحت حکومت اور کے۔ الیکٹرک کے درمیان دیرینہ تنازعات کو حل کیا گیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید