• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ: رواں سال کی پہلی پولیو مہم کا آج سے آغاز

سندھ میں رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز ہو گیا ہے۔

سندھ کے 30 اضلاع میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 14 جنوری تک جاری رہے گی۔

حالیہ رپورٹس میں سندھ میں پولیو کے 11 ماحولیاتی نمونے مثبت آئے تھے۔

کراچی کے ضلع شرقی سے گزشتہ سال پولیو کے 2 کیسز سامنے آئے تھے۔

صحت سے مزید