• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس اہلکار کو زخمی کرنے کا ملزم گرفتار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سریاب پولیس نے پانچ روز قبل پولیس اہلکار کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے ملزم کو دشت سے گرفتار کر لیا ۔پولیس نے بتایا کہ ایس پی سریاب شفقت امیر جنجوعہ کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ پولیس پر فائرنگ کرنے والا منشیات فروش دشت میں موجود ہے۔ جس پرپولیس نے گزشتہ روز دشت میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم سلام کو گرفتار کر لیا۔
کوئٹہ سے مزید