• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں جعلی سرکاری ملازم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے موٹر سائیکل پر سرکاری نمبر پلیٹ لگاکر خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والے غلام عباس کوگرفتار کر کے  مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین