• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 16 ہزار روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 1458 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 85 ہزار 185 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر کم ہو کر 2039 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید