• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجارتی خسارے میں کمی اور برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے، شمشاد اختر

نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ تجارتی خسارے میں کمی اور برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شمشاد اختر نے کہا کہ ملک کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کیے ہیں، سرمایہ کاروں میں اعتماد بڑھ رہا ہے۔

شمشاد اختر نے کہا کہ بہتر اقدامات سے ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی۔

تجارتی خبریں سے مزید