کوئٹہ میں انڈوں کی فی درجن قیمت میں 40 روپے کی کمی کر دی گئی۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں انڈوں کی فی درجن قیمت 440 سے کم ہو کر 400 روپے ہو گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 650 روپے برقرار ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف بھی مانیٹرنگ سخت کر دی ہے۔
عالمی توانائی منڈی میں بے یقینی کی صورتحال برقرار ہے
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 55 ہزار 777 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 57 ہزار 132 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 100 ڈالرز گھٹ کر 5172 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
شپنگ کمپنی نے فی کنٹینر 1500 سے 3500 ڈالر وار رسک سرچارج لگا دیا۔
برینٹ خام تیل کی قیمت 83 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی۔
عالمی اسٹاک ایکسچینجز میں کاروبار کا منفی رجحان رہا، امریکی ڈاو جونز 713 پوائنٹس کمی سے 48191 ہے، امریکی ایس این پی 99 پوائنٹس کمی سے 6782 ہے جبکہ امریکی نیسڈیک 354 پوائنٹس کمی سے 22394 ہے۔
خلیجی ممالک کے لیے ہوائی راستے سے بھی ایکسپورٹ معطل ہوگئی ہے۔
گزشتہ روز آئی ایم ایف ٹیموں نے استنبول اور واشنگٹن سے ورچوئل مذاکرات کیے تھے
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 51 ہزار 972 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 133 ڈالرز بڑھ کر 5411 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
مذاکرات 11 مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 87 ڈالر اضافے سے 5365 ڈالر فی اونس ہے۔