• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ : ون ویلنگ کر نے والے4 ویلر مو ٹر سائیکلوں سمیت گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ )تھانہ مرادپورپولیس نے کشمیر روڈ پر موٹرسائیکلوں پر ون ویلنگ کر نے والے متعددافراد  ارسلان، رامش، حمزہ ، سعد ودیگرکو موٹر سایکلوں سمیت گر فتارکر کے ان کے خلاف  مقدمات درج کرلئے ہیں۔
تازہ ترین