• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں کئی اسٹیشنوں پر پولنگ تاخیر سے شروع ہوئی، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ نے الیکشن کمیشن کوخط تحریر کیا ہے۔ 

پی ٹی آئی کے رہنما بیریسٹر علی طاہر کی جانب سے تحریر کیے گئے خط کے مطابق کراچی میں کئی پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ تاخیر سے شروع ہوئی۔

انہوں نے خط میں مزید کہا متعدد پولنگ اسٹیشنوں میں پولنگ کئی گھنٹے تاخیر سے شروع ہوئی۔ بیریسٹرعلی طاہر کے مطابق بڑی تعداد میں ووٹرز پولنگ اسٹیشنوں کے باہر موجود ہیں۔

قومی خبریں سے مزید