• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت سازی، پی ٹی آئی نے حکمتِ عملی طے کرلی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف نے وفاق میں حکومت سازی کے لیے ارکان اسمبلی سے رابطوں کی ذمے داری بیرسٹر عمیر نیازی کے سپرد کر دی۔

عمیر خان نیازی میانوالی کے حلقہ این اے 90 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔ 

خیبر پختونخوا میں نومنتخب ارکان سے رابطے کی ذمے داری علی امین گنڈاپور جبکہ پنجاب میں نو منتخب ارکان سے رابطہ میاں اسلم اقبال کریں گے۔

اسلام آباد میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ، کور کمیٹی نے کہا کہ عام انتخابات سے متعلق عالمی سطح پر تشویش پر دفترِخارجہ کا ردِعمل مضحکہ خیز ہے۔

قومی خبریں سے مزید