• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 11 ہزار 100 روپے ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 80 ہزار 984 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافے کے بعد 2013 ڈالر فی اونس ہے۔ 

تجارتی خبریں سے مزید