• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتجاج اور بات کرنا ہمارا حق ہے، سلمان اکرم راجا



پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا اور بات کرنا ہمارا حق ہے۔

حراست میں لیے جانے سے قبل لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ہم آئین اور قانون کے مطابق نکلے ہیں، ہم پر تشدد ہوا تو ہم مزاحمت کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ میں یہاں موجود ہوں، میں عوام کے ساتھ کھڑا ہوں، احتجاج کرنا اور بات کرنا ہمارا حق ہے۔

قومی خبریں سے مزید