• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے)راولپنڈی ضلع بھر میں سات روزہ پولیو مہم 26 فروری سےشروع ہورہی ہےجس میں ضلع راولپنڈی بھر میں پانچ سال سے کم عمر کے 7 لاکھ 86 ہزار 877 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ 3 ہزار 675 موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ 245 یو سی ایم اوز اور 870 ایریاز انچارج اپنی خدمات سرانجام دیں گے۔ 330 فکسڈ ٹیمیں اور 163 ٹرائزٹ پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر آفس میں اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں محکمہ صحت کی جانب سے پولیو مہم کے سلسلے میں بریفنگ دی گئی۔
اسلام آباد سے مزید