معیشت غیر مستحکم رہے گی
اگر نا مہرباں ہے آئی ایم ایف
بظاہر ہو کسی کی بھی حکومت
حقیقی حکمراں ہے آئی ایم ایف
ہمیں آگ لگنے کے عوامل کو جاننا ہے۔ نقصان کے ازالے تک ساتھ کھڑے رہیں گے: گورنر سندھ کامران ٹیسوری
نئی آنے والی دونوں ٹیموں کو آکشن سے قبل چار چار کھلاڑی منتخب کرنے کا موقع ملے گا۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب دوبارہ آگ سے متاثرہ گل پلازہ پہنچ گئے انہوں نے کہا ہے کہ فائر بریگیڈ وقت پر نہ پہنچنے کی بات درست نہیں ہے۔
صدر الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن رضوان عرفان نے سانحہ گل پلازہ پر دکانداروں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج سوگ میں مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
کراچی گل پلازا کی جلی عمارت سے مزید 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 22 زخمی زیر علاج ہیں۔
جنوبی اسپین میں ایک تیز رفتار ٹرین پٹری سے اترنے کے بعد مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار ٹرین سے ٹکرا گئی، حادثے میں21 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
سمعتا افضل کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ خود صورتحال کی نگرانی کر رہے تھے، تاخیر کے الزامات بے بنیاد ہیں۔
تاجر رہنما عتیق میر کا کہنا ہے کہ ایک اندازہ ہے کہ فی دکان میں پچیس سے تیس لاکھ کا سامان تھا اور مجموعی طور پر تین ارب سے زائد کا سامان جل کر بھسم ہوا ہے۔
صدر نے امدادی کاموں کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت دی،
گل پلازا کے دورے کے بعد میئر کراچی قریب موجود ڈی سی آفس چلے گئے، ڈی سی آفس کے باہر بھی شہریوں نے احتجاج کیا۔
سابق امریکی صدر بارک اوبامہ کی اہلیہ مشیل اوبامہ نے موجودہ دور کے شادی شدہ جوڑوں کو تعلقات پر مشورہ دینے کے دوران وہ تلخ حقیقت بتائی, جس نے ان کی شادی محفوظ رکھی۔ انکا کہنا ہے کہ انھوں نے اس سے کافی کچھ سیکھا۔
گرین لینڈ اور ٹرمپ کے ٹیرف کے خطرے پر ناروے کے وزیر خارجہ ایسپین بارتھ ایڈے اور ڈنمارک کے وزیر خارجہ لارس لوکے راسموسن نے میٹنگ کے بعد پریس بریفنگ دی۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے 26 ویں ترمیم کے حوالے سے کہا ہے کہ حالات کے مطابق تبدیلیاں لانی پڑتی ہیں، ورنہ آپ دنیا سے مقابلہ نہیں کرسکتے۔
کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی شرکت کا فیصلہ 21 جنوری کو ہوجائے گا۔
اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایرانی عوام کی مشکلات کی وجہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کی عائد غیر انسانی پابندیاں ہیں۔
سی ای او ریسکیو عابد جلالانی کا کہنا ہے کہ متاثر عمارت انتہائی مخدوش حالت میں ہے، عمارت کے عقبی حصے پہلے گر چکے تھے، اگلا حصہ ابھی گرا ہے۔