• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسمبلی: فریال تالپور پاؤں سلپ ہونے کے باعث گرگئیں


پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور اسمبلی اجلاس کے دوران پاؤں سلپ ہونے کے باعث گرگئیں۔

فریال تالپور اسمبلی رولز آف بزنس پر دستخط کرنے کے بعد واپس جاتے ہوئے گریں۔

اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی نے حلف اٹھا لیا،  اس مرتبہ کئی نئے چہرے بھی سندھ اسمبلی کا حصہ بنے ہیں جبکہ کئی تجربہ کار شخصیات بھی پھر سے صوبائی اسمبلی کا حصہ بن گئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید