• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یمن سے فائر کیا گیا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل مار گرا دیا، امریکی فوج

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

امریکی فوج کا کہنا ہے کہ یمن سے فائر کیا گیا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل مار گرا دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج نے کہا کہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل خیلج عدن میں امریکی جہاز پر فائر کیا گیا تھا۔

امریکی فوج نے یہ بھی کہا ہے کہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل سے امریکی جہاز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید